فرنچ فرائیز
فرنچ فرائیز یا آلو کے تلے ہوئے چپس ایک مشہور خوراک، جو دنیا بھر میں مشہور ہے۔ میکڈونلڈز جانے والے اکثر افراد فرائیز کو بہت پسند کرتے ہیں۔ ساری دنیا میں میکڈونلڈز پر سالانہ 3.5 ارب پاؤنڈ فرنچ فرائیز استعمال ہوتی ہے۔[1]
فرنچ فرائیز | |
متبادل نام | چپس، فنگر چپس، فرائیز، فرائٹز، ہوٹ چپس، اسٹیک فرائیز، پوٹیٹو ویجس، ویجس |
---|---|
کھانے کا دور | کناری پکوان یا زود بخُت، کم سے کم مرکزی پکوان کے طور پر |
اصلی وطن | بیلجیم یا فرانس |
موجدs | متنازع |
درجہ حرارت | گرم، عام طور پر نمکین |
بنیادی اجزائے ترکیبی | |
تغیرات | چلی چیز فرائیز، پوٹین، میٹھے آلو والی فرائیز، کرلی فرائیز۔ |
دیگر معلومات | کیچپ، مایونیز، سرکہ، باربیکیو چٹنی یا دیگر چٹنی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ میکڈونلڈ پر فرنچ فرائیز کیسے تیار ہوتی ہیں؟۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اگست 2017ء