فروبیلز انٹرنیشنل اسکول، اسلام آباد
فروبلز انٹرنیشنل اسکول پاکستان میں نجی اسکولوں کا ایک نیٹ ورک ہے جس کی شاخیں ملک کے بڑے شہروں میں ہیں۔[1][2] اسے پاکستان کے بہترین اسکولوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے زیادہ فیس کے ڈھانچے کی وجہ سے اسے مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔[3]
Froebel's International School فروبیلز انٹرنیشنل اسکول | |
---|---|
مقام | |
اسلام آباد, راولپنڈی, لاہور, واہ پاکستان | |
متناسقات | 33°43′22″N 73°03′11″E / 33.722902276342175°N 73.05292213097361°E |
معلومات | |
قسم | نجی ادارہ |
قائم | 1975 |
بانی | صبیحہ ضمیر خان |
ویب سائٹ | www |
تاریخ
ترمیماس کی بنیاد ایڈمرل ضمیر کی بیوہ صبیحہ ضمیر خان نے 1975 میں رکھی تھی۔[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Froebel's graduates urged to get ready for future". دی نیوز (انگریزی میں). 25 اپریل 2015. Retrieved 2023-01-16.
- ↑ "Amid laughter and thunderstorm, a memorable graduation". دی ایکسپریس ٹریبیون (انگریزی میں). 24 اپریل 2012. Retrieved 2023-01-16.
- ↑ Abbasi, Kashif (20 نومبر 2015). "Over 100 CDA officials being investigated for corruption". ڈان (اخبار) (انگریزی میں). Retrieved 2023-01-16.
- ↑ Talat، Javed (14 اکتوبر 2017)۔ "The passing of an icon"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-17
- ↑ "Froebel's International School | Educational Institutes froebels.edu.pk"۔ froebels.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-16