فریدہ شبیر
فریدہ شبیر (پیدائش: 12 دسمبر 1970ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ڈراموں غلامی ، رومیو ویڈز ہیر ، میرا دل میرا دشمن ، یہ زندگی ہے ، سراب ، دوبارہ اور بکھرے موتی میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]
فریدہ شبیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی، سندھ، پاکستان |
4 دسمبر 1970
شریک حیات | شبیر جان (شادی. 2001) راحیل (شادی. 1990; div 1997) |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ کراچی |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1990 – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ 12 دسمبر 1970ء کو کراچی ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] اس نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی۔ [3]
کیریئر
ترمیمفریدہ نے بطور اداکارہ 1990ء میں ہاکستان ٹیلی ویژن پر قدم رکھا۔ [4] وہ ڈراموں پس آئینہ ، معم ، منجدھار ، رہنے دو اور پھر یون پیار ہوا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [5] [4] اس کے بعد فریدہ شبیر ڈراموں آ میرے پیار کی خوشبو ، دل تو کچھ ہے جی ، ببلی گھر سے کیوں بھاگی میں نظر آئیں ۔ [6] وہ ڈراموں کی سیریز یہ زندگی ہے اور یہ زندگی ہے سیزن 2 میں جوگا کے طور پر نظر آئیں۔ [7] اس کے بعد سے وہ سراب ، گھسی پتی محبت ، غلطی ، رومیو ویڈز ہیر ، بکھرے موتی اور میرا دل میرا دشمن ڈراموں میں نظر آئیں۔ [8]
ذاتی زندگی
ترمیمفریدہ نے 1990ء میں راحیل سے شادی کی لیکن 7 سال بعد 1997ء میں ان کے درمیان طلاق ہو گئی [3] پھر اس نے اداکار شبیر جان سے شادی کی۔ [9] [4] ان کی شادی 23 ستمبر 2001ء میں ہوئی۔ [9] [10] ان کے 2 بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ [9] [3] فریدہ کبھی کبھار ہمیں سکرین پر نظر آٹی ہے اور اس کا زیادہ وقت اپنے شوہر شبیر جان کے ساتھ اپنے شبز سیلون اینڈ سپا ہر گررتا ہے جسے وہ کافی عرصہ سے کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہیں۔ [11] [12]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saraab – Sonya Hussyn, Sami Khan pairs up for new drama"۔ INCPak۔ 19 جولائی 2021
- ↑ "'Juda Huay Kuch Is Tarah' Hurts Religious Sentiments With Controversial Narrative"۔ Galaxy Lollywood۔ 26 جون 2021۔ مورخہ 2023-10-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ^ ا ب پ ت "Interesting Story of Shabbir Jan and his wife Fareeda Jan"۔ ARY News۔ 16 ستمبر 2021۔ مورخہ 2021-09-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ^ ا ب پ "Fareeda Shabbir"۔ مورخہ 2021-09-14 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-14
{{حوالہ ویب}}
:|archive-date=
/|archive-url=
timestamp mismatch (معاونت) - ↑ "What Makes Mera Dil Mera Dushman A Success? The Cast and Crew Weigh In"۔ Masala۔ 4 ستمبر 2021
- ↑ "Bikhray Moti Episode 23: Neelam Muneer's Show Takes Positive Strikes"۔ The Brown Identity۔ 12 ستمبر 2021۔ مورخہ 2023-10-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ "Hamare Mehman"۔ ARY News۔ 28 فروری 2021۔ مورخہ 2021-09-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ "Saraab Episode 6: Asfandyar Catches On To Hoorain's Mental State"۔ The Brown Identity۔ 20 ستمبر 2021۔ مورخہ 2023-12-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ^ ا ب پ "Everlasting love: This Valentine's Day we celebrate four power couples"۔ The Express Tribune۔ 1 ستمبر 2021
- ↑ "Shabbir Jan with Her 2nd Wife Fareeda Shabbir"۔ Mag Pakistan۔ 16 جون 2021۔ مورخہ 2023-03-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ "Shab's Salon & Spa"۔ DHA Today۔ 18 ستمبر 2021
- ↑ "Shabbir Jan Pictures With Wife Fareeda Shabbir". Pakistani Drama Story & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal | Reviewit.pk (امریکی انگریزی میں). 6 اکتوبر 2021.