فرید آباد شریف پاکستان کا ایک گاؤں ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔ فرید آباد شریف، خواجہ غلام فرید کی نسبت سے آباد ہوا۔ فرید آباد شریف کی وجہ شہرت یہاں کے پیر و مرشد ہیں جو کے صدیوں سے نسل در نسل اپنے آباو اجداد کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم