فرینک نول ٹف (پیدائش:26 نومبر 1889ء)|(انتقال:5 نومبر 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے بیٹے، ٹف نے پہلی جنگ عظیم میں خدمات انجام دینے سے پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی اور فری فارسٹرز کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی تھی۔ٹف نے پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں خدمات انجام دیں، جون 1915ء میں رائل ایسٹ کینٹ ماونٹڈ رائفلز میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ بھرتی ہوئے۔

فرینک ٹف
ذاتی معلومات
مکمل نامفرینک نول ٹف
پیدائش26 نومبر 1889ء
روچیسٹر, کینٹ، انگلینڈ
وفات5 نومبر 1915(1915-11-05) (عمر  25 سال)
متارفا, مالٹا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1910–1911آکسفورڈ یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 11
رنز بنائے 188
بیٹنگ اوسط 14.46
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 35
گیندیں کرائیں 1,359
وکٹ 25
بالنگ اوسط 26.80
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 7/47
کیچ/سٹمپ 6/–
ماخذ: Cricinfo، 2 جون 2019

انتقال

ترمیم

اس نے گیلی پولی مہم کے دوران ایکشن دیکھا اور کیپ ہیلس میں ایک بم حادثے میں شدید زخمی ہو گیا۔ اسے مالٹا لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے [1] نومبر 1915ء کو انتقال کر گئے۔اس کی عمر 25 سال تھی۔ انھیں پیٹافوجی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Nigel McCrery (30 July 2015)۔ Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 168۔ ISBN 978-1473864191