مرکزی مینیو کھولیں

فریڈرک ولیم چہارم شاہ پروشیا

شہشناہ پروشیا

فریڈرک ولیم چہارم (جرمن: Friedrich Wilhelm IV) ،فریڈرک ولیم سوم کے سب سے بڑے فرزند اور جانشین تھے،1840 سے 1861 تک پروشیا کے بادشاہ رہے۔ ان کو "رومانیت پر حکومت کرنے والا" بھی کہا جاتا تھا،ان کو اس لیے بھی یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ انہوں نے برلن اور پاٹسڈیم میں کئی عمارتیں بناوئیں، اس کے ساتھ ساتھ گلوتھک کلون گرجا گھر کو مکمل تعمیر کروایا۔ سیاست میں آپ ایک قدامت پسند شخص تھے،اور 1849 میں فرینکفرٹ پارلیمنٹ کی طرف سے دیا گیا خطاب جرمن شہنشاہ فریڈرک ولیم چہارم نے مسترد کر دیا۔ اور سن 1857میں فریڈرک ولیم چہارم کو ایک دماغی جھٹکے کا سامنا کرنا پڑا جس سے وہ معذور ہو گئے اور مرتے دم تک معذور رہے۔

فریڈرک ولیم چہارم
FWIV.jpg
فریڈرک ولیم کا پورٹریٹ 19ویں صدی میں
شاہ پروشیا
معیاد عہدہ 7 جون 1840 – 2 جنوری 1861
پیشرو فریڈرک ولیم سوم
جانشین ولیم اول
شریک حیات الزبتھ لوڈیویکا
خاندان ہوہنزولرن
والد فریڈرک ولیم سوم شاہ پروشیا
والدہ ملکہ لوئیزی
پیدائش 15 اکتوبر 1795
کراؤن پرنس محل،برلن، پروشیا
وفات 2 جنوری 1861 (65 سال کی عمر میں)
پاٹسڈیم
تدفین

فرائڈنکرچ کے تہہ خانہ میں، سانسوکی پارک، پاٹسڈیم[1]

( شارلوٹنبرگ محل، برلن)[2]
مذہب لوتھریت
دستخط

حوالہ جاتترميم

  1. Hartmut, ed. Dorgerloh۔ "Palaces and Gardens in Potsdam: 18-Church of Peace"۔ Palaces and Gardens (پی‌ڈی‌ایف)۔ Prussian Palaces and Gardens Foundation Berlin-Brandenburg۔ صفحہ 4۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012۔ The Church of Peace was built from 1845– 54, based upon Italian models. King Frederick William IV and Queen Elisabeth were laid to rest here.
  2. (Hartmut Dorgerloh, ed) Stiftung Preußische Schlösser und Gärten Berlin-Brandenburg۔ "König Friedrich Wilhelm IV"۔ Potsdam, Brandenburg, Germany: Ministerium für Wissenschaft, Forschung und Kultur des Landes Brandenburg۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012۔ Begräbnisstätte: Friedenskirche im Park von Sanssouci; das Herz im Mausoleum im Park von Schloss Charlottenburg in Berlin

بیرونی روابطترميم