فریڈرک پارکر (کرکٹر)
فریڈرک انتھونی ویوین پارکر (پیدائش: 11 فروری 1913ء)|(انتقال: 26 مئی 1988ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ پارکر ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے گیند کرتے تھے۔پارکر نے 1946ء میں دورہ کرنے والے ہندوستانیوں کے خلاف ہیمپشائر کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا جو دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلا سیزن تھا۔ پارکر نے کینٹ کے خلاف اسی سیزن میں ہیمپشائر کی طرف سے اپنا فائنل کھیلا۔اسی سال پارکر نے کمبائنڈ سروسز کے لیے 3فرسٹ کلاس کھیلے، نارتھمپٹن شائر کے خلاف اپنا ڈیبیو کیا جہاں اس نے اپنی پہلی اور واحد فرسٹ کلاس سنچری بنائی، رن آؤٹ ہونے سے پہلے 177 رنز بنائے۔ پارکر نے کمبائنڈ سروسز کے لیے سرے اور ورسیسٹر شائر کے خلاف مزید دو میچ کھیلے۔ 1949ء میں پارکر نے مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈیون کی نمائندگی کی جہاں اس نے سرے سیکنڈ الیون اور کارن وال کے خلاف 2میچ کھیلے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | فریڈرک انتھونی ویوین پارکر | ||||||||||||||
پیدائش | 11 فروری 1913 ویسٹ منسٹر، لندن، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 26 مئی 1988 پلایماؤتھ، ڈیون، انگلینڈ | (عمر 75 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||
تعلقات | ولیم پارکر (والد) چارلس فارمر (سسر) | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1946 | ہیمپشائر | ||||||||||||||
1949 | ڈیون | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 11 جنوری 2010 |
انتقال
ترمیمپارکر کا انتقال 26 مئی 1988ء کو پلائی ماؤتھ، ڈیون میں ہوا۔اس کی عمر 30 سال تھی۔