فریڈ رڈگ وے (پیدائش:10 اگست 1923ء)|(انتقال:26 ستمبر 2015ء) ایک انگریز پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1951-52ء میں بھارت کے دورے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے رڈگ وے نے 1946ء اور 1961 ءکے درمیان کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے فاسٹ باؤلر کے طور پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ رڈگ وے ایک فٹ بالر بھی تھا، کینٹ لیگ میں رامس گیٹ ایف سی کے لیے جنگ کے بعد کے دور میں ایک نیم پیشہ ور کے طور پر کھیل رہا تھا۔

فریڈ رڈگ وے
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈ رڈگ وے
پیدائش10 اگست 1923(1923-08-10)
اسٹاکپورٹ، چیشائر
وفات26 ستمبر 2015(2015-90-26) (عمر  92 سال)
میڈ اسٹون، کینٹ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 365)2 نومبر 1951  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ6 فروری 1952  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946–1961کینٹ
1951–1952میریلیبون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 341
رنز بنائے 49 4,081
بیٹنگ اوسط 8.16 11.00
100s/50s 0/0 0/9
ٹاپ اسکور 24 94
گیندیں کرائیں 793 56,616
وکٹ 7 1,069
بولنگ اوسط 54.14 23.74
اننگز میں 5 وکٹ 0 41
میچ میں 10 وکٹ 0 6
بہترین بولنگ 4/83 8/39
کیچ/سٹمپ 3/– 234/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جنوری 2009

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 26 ستمبر 2015ء کو میڈ اسٹون، کینٹ میں 92 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم