فضل الٰہی وزیرآبادی
پاکستانی عالم دین اور مجاہد آزادی
مولانا فضل الٰہی وزیرآبادی (ولادت: 12 اگست 1882ء - وفات: 5 مئی 1951ء) ایک پاکستانی اہل حدیث عالم دین اور مجاہد آزادی تھے۔ [1]
فضل الٰہی وزیرآبادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1882ء وزیر آباد |
وفات | 5 مئی 1951ء (69 سال) جہلم |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
استاذ | عبدالمنان وزیر آبادی |
پیشہ | عالم ، حریت پسند ، مصنف |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموزیرآبادی نے ابتدائی تعلیم وزیر آباد کے اسکاچ مشن اسکول سے حاصل کی۔ کم عمری میں ہی انھوں نے عبد المنان وزیرآبادی سے ترجمہ اور الہیات کے ساتھ قرآن پاک پڑھا تھا۔
ادبی کام
ترمیم- جہادِ کشمیر
- مسئلہ جہادِ کشمیراور اس کی مختصر تاریخ
- کوائف یاغستان
وفات
ترمیممولانا کا 5 مئی 1951ء کو انتقال ہو گیا۔آپ نے وصیت کی تھی کہ وہ بالاکوٹ لے جا کر دفن ہو جائیں۔ لہذا جسد خاکی ٹرک کے ذریعے بالاکوٹ لے جایا گیا اور قبرستان شہدائے بالاکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، جہاں سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کو بھی سپرد خاک کیا گیا تھا۔ آپ کے بعد تحریک کی امارت صوفی عبد اللہ جامعہ تعلیم الاسلام ماموکانجن کے ذمہ آئی۔
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "FREEDOM STRUGGLE IN COLONIAL INDIA: JEHAD OF MAULVI FAZAL ELAHI"