فضل حکیم خان یوسفزئی
پاکستان میں سیاستدان
فضل حکیم (پیدائش 4 اپریل 1974) ، یک پاکستانی سیاست دان ہیں جس کا تعلق ضلع سوات سے ہے، وہ اگست 2018 سے جنوری 2023 تک خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ انھوں نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کی 10ویں صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ مختلف کمیٹیوں کے ارکان بھی رہے۔ [2] [3] فضل حکیم 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں پی کے-80 (سوات-I) سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔
فضل حکیم خان یوسفزئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1974ء (50 سال) |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pakp.gov.pk/2018/member/pk-05-2018/
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 28 ON SCIENCE AND TECHNOLOGY AND INFORMATION TECHNOLOGY DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 02 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 32 ON TRANSPORT DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 31 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017