|
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
فضل اسم علم ہے ۔ اس سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں :
- فضل بن عباس (614ء-639ء) پیغمبر اسلام کے صحابی اور چچازاد بھائی تھے۔
- فضل بن صالح (740ء-789ء)، شام اور مصر کے عباس گورنر تھے ۔
- فضل بن روح بن حاتم محلبی (وفات 794ء) عباسی خلافت کا ایک علاقائی حکمران تھا۔
- فضل بن ربیع (757/8ء-823/4ء) خزانچی اور عباسی خلفاء ہارون الرشید اور الامین کے وزیر تھے ۔
- فضل بن یحییٰ (766ء-808ء)، ایک برامکی ، ہارون الرشید کے ماتحت عباسی خلافت کا حکمران تھا ۔
- فضل بن نوبخت (آٹھویں صدی) خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں فارسی کا ایک عالم تھا۔
- فضل بن سہل (وفات 818ء)، عباسی خلیفہ المامون کا وزیر تھا ۔
- فضل بن مروان (774ء-864ء) عباسی خلیفہ المعتصم کا عیسائی وزیر تھا ۔
- فضل بن ربیعہ (1107ء) بدو شہزادہ، فضل خاندان کا آباؤ اجداد تھا ۔
- فضل بن عیسی (تیرہویں صدی)، مملوک دور میں سلالہ الفضل کا حکمران تھا ۔
|