فلینٹا ایک عثمانی جاسوسی افسانوی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ٹی آر ٹی 1 کے لیے یوسف ایسنکل اور سردار اوریتیچی نے بنائی گئی تھی۔ سیکا پارک فلمی اسٹوڈیو میں فلمایا جانے والا یہ ڈراما ترکی میں قائم سب سے بڑی ٹیلی وژن سیریز ہے۔ یہ ازمیت (ترکی) میں واقع تھا۔ اس کا پریمیئر 23 دسمبر 2014 کو ترکی میں ٹی آر ٹی ون پر ہوا۔  یہ 2016 تک نشر کیا گیا۔

فیلینٹا
نوعیت
بنیادفلینٹا غلاطہ
از ٹیمر چرائے
نمایاں اداکاراونور تونہ
براق توزونتاچ
خاقان کرتاس
نور فتح اوغلو
اسینا توال
حازم کورموکچو
موسیقارٹیمر چرائے
نشرترکی
زبانترکی زبان
تعدادِ دور2
اقساط149
تیاری
عملی پیشکش
  • یوسف ایسنکل
  • سردار ایریتچی
مقام
  • ترکی


نشریات
23 دسمبر 2014ء (2014ء-12-23) – 2016
اثرات
اگلاپایہ تخت:عبدالحمید
بیرونی روابط
ویب سائٹ

2017 تک یہ ترکی میں سب سے مہنگے ٹیلی ویژن سیریز میں سے ایک تھا

ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق، ایک ذریعہ نے فلینٹا کو "ایک خام عثمانی ڈاونٹن ایبی(برطانوی تاریخی ڈراما ٹیلی ویژن سیریز جو برطانوی سلطنت کی تاریخ کو پیش کرتا ہے) " کے طور پر بیان کیا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایک بار اس پروڈکشن سیٹ پر گئے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

ای ایس فلم [tr] کی دیگر پروڈکشنز :

بیرونی روابط

ترمیم