فواد خان

اداکار، گلوکار
(فواد افضل خان سے رجوع مکرر)
فواد افضل خان
فواد خان

معلومات شخصیت
پیدائشی نام فواد افضل خان
پیدائش 29 نومبر ,1981
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
زوجہ صدف خان
اولاد 1
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، سنگر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فواد افضل خان ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔ انہوں نے فلم خدا کے لیے میں شرکت کی۔ وہ Entity Paradigm نامہ راک بینڈ میں گیٹار بجاتے اور گاتے تھے۔ اداکار کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور زندگی گلزار ہے قابلِ ذكر ہیں۔ ان کی عام رہائش لاہور میں ہوتی ہے۔

ابتدائی زندگیترميم

فواد افضل خان 29 نومبر 1981ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2007ء میں شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے سے اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کی 2010ء میں ڈراما سیریل داستان میں کارکردگی کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا گیا۔ فواد خان نے 12 نومبر، 2005ء کو پاکستان کے راک بینڈ انٹائٹی پیراڈائم کی بنیاد رکھی۔ انہیں بطور گلوکار بھی بہت پزیرائی ملی۔ انہوں نے صدف فواد خان سے 12 نومبر، 2005 کو شادی کی۔ ان کا ایک بیٹا ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم