فوچا قتل عام (انگریزی: Foča massacres، ترکی: Foča katliamları) سرب فوج، پولیس اور نیم فوجی دستوں کا بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقے فوچا (بشمول قصبات گاتسکو اور کالینوویک) میں بوسنیائی شہریوں کے قتل عام کا ایک سلسلہ تھا جو 7 اپریل 1992ء سے جنوری 1994ء تک جاری رہا۔[1]

فوچا قتل عام
Foča massacres
مقامفوچا, بوسنیا و ہرزیگووینا
تاریخ7 اپریل 1992ء تا جنوری 1994ء (مرکزی یورپی وقت)
نشانہبوسنیائی
حملے کی قسمقتل عام
مرتکبینسرب افواج

متعدد مقدموں میں بین الاقوامی فوجداری ایوان عدل برائے سابقہ یوگوسلاویہ نے ان ہلاکتوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔ قتل عام کے علاوہ مہم میں علاقے کے غیر سرب شہریوں کے خلاف نسل کشی، بڑے پیمانے پر عصمت دری اور متلق ارداتا بوسنیائی جائداد اور ثقافتی مقامات کی تباہی بھی شامل ہے۔ تمام بوسنیائی باشندوں کو علاقہ بدر کر دیا گیا۔ تقریبا 2،704 افراد قتل عام کے دوران فوچا سے غائب یا ہلاک کر دیے گئے۔[2] اس کے علاوہ سرب حکام نے کئی مقامات عصمت دری کیمپ قائم کیے جہاں سینکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی۔[3][4] بین الاقوامی فوجداری معدلہ برائے سابقہ یوگوسلاویہ نے متعدد سرب افسران اور جوانوں کو جو فوچا قتل عام میں ملوث تھے جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Prosecutor v. Radislav Krstic Judgment" (PDF)۔ International Criminal Tribunal for the former Yugoslavia۔ 2 August 2001۔ The Federal Constitutional Court of Germany, in the Nikola Jorgic case, upheld the Judgement of the Düsseldorf Supreme Court, interpreting the intent to destroy the group "in part" as including the intention to destroy a group within a limited geographical area. In a Judgement against Novislav Djajic on 23 May 1997, the Bavarian Appeals Chamber similarly found that acts of genocide were committed in June 1992 though confined within the administrative district of Foca. 
  2. "Rezultati istraživanja "Ljudski gubici '91-'95" - Podrinje"۔ IDC۔ 03 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016 
  3. "ICTY: Blagojevic and Jokic judgement" (PDF)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2012 
  4. "ICTY: Kunarac, Kovač and Vuković judgement" (PDF)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2012 

بیرونی روابط

ترمیم