فوچینگمین
فوچینگمین (انگریزی: Fuchengmen)
(آسان چینی: 阜成门; روایتی چینی: 阜成門; پینین: Fùchéngmén; مانچو زبان:ᡝᠯᡤᡳᠶᡝᠨ ᡳ
ᠮᡠᡨᡝᡥᡝ
ᡩᡠᡴᠠ;مولنڈورف:elgiyen i mutehe duka)
بیجنگ شہر کی دیوار کے مغربی جانب ایک دروازہ تھا۔ دروازے کو 1960ء کی دہائی میں گرا دیا گیا تھا اور اس کی جگہ دوسری رنگ روڈ پر فوچنگ مین اوور پاس نے لے لی ہے۔
فوچینگمین اسٹیشن ایک ٹرانسپورٹیشن نوڈ ہے، جہاں بیجنگ سب وے کی متعدد پبلک بسیں اور لائن 2 اختتام پزیر ہوتی ہیں۔