فہد بن محمود السعید
فہد بن محمود السعید (انگریزی: Fahd bin Mahmoud al Said) (ولادت: 1944ء) سلطنت عمان کے نائب وزیر اعظم ہیں۔[1] وہ 23 جون 1972ء کو اس عہدہ پر فائز ہوئے تھے اور تب سے خدمت انجام دے رہے ہیں۔
فہد بن محمود السعید | |
---|---|
نائب وزیر اعظم، عمان | |
آغاز منصب 23 June 1972 | |
حکمران | قابوس بن سعید ہیثم بن طارق |
وزیر اعظم | سلطان قابوس سلطان حیثم |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1944ء (عمر 79–80 سال) مسقط و عمان |
شہریت | عمان |
مذہب | اباضیہ |
خاندان | آل سعید |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قاہرہ |
تخصص تعلیم | تجاریات |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
سلطان قابوس کی وفات کے بعد وہ شاہی خاندان کونسل کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cabinet Ministers"۔ Government of Oman۔ 22 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2010