مسقط و عمان (Muscat and Oman) (عربی: مسقط وعمان) ایک ایسی ریاست تھی جو موجودہ سلطنت عمان اور متحدہ عرب امارات کے بعض حصوں پر محیط تھی۔

سلطنت مسقط و عمان
Sultanate of Muscat and Oman
مسقط وعمان
1820–1970
پرچم مسقط و عمان
حیثیتآزاد ریاست
دار الحکومتمسقط
عمومی زبانیںعربی, فارسی, عثمانی ترک زبان
مذہب
اباضیہ
حکومتمطلق بادشاہت
سلطان 
• 1806-1856
سعید بن سلطان (اول)
• 1970
قابوس بن سعید (آخر)
تاریخ 
• 
8 جنوری 1820
1856
• ظفار بغاوت
1962
• سعید بن تیمور کی معزولی
23 جولائی 1970
• 
1970
ماقبل
مابعد
امارت نجد
سلطنت عمان
سلطنت زنجبار