شمار نام شاہان صفوی تصویر پیدائش وفات دور حکومت تاریخ تخت نشینی کیفیت دور حکومت واقعات
1 اسماعیل صفوی
17 جولائی 1487ء 23 مئی 1524ء 7 مئی 1502ء – 23 مئی 1524ء 7 مئی 1502ء شیخ حیدر صفوی کا بیٹا
2 طہماسپ اول
22 فروری 1514ء 14 مئی 1576ء 23 مئی 1524ء – 25 مئی 1576ء 2 جون 1524ء اسماعیل صفوی کا بیٹا
3 اسماعیل دؤم
31 مئی 1537ء 24 نومبر 1577ء 22 اگست 1576ء– 24 نومبر 1577ء 22 اگست 1576ء زہر دیا گیا۔
4 محمد خدابندہ 1532ء 1595ء یا 1596ء 11 فروری 1578ء– یکم اکتوبر 1587ء 11 فروری 1578ء معزول کیا گیا۔
5 عباس اول
27 جنوری 1571ء   19 جنوری 1629ء یکم اکتوبر 1587ء–  19 جنوری 1629ء یکم اکتوبر 1588ء
6 شاہ صفی
1611ء 12 مئی 1642ء 28 جنوری 1629ء–  12 مئی 1642ء 28 جنوری 1629ء عباس اول کا پوتا
7 شاہ عباس دؤم 30 اگست 1632ء 26 اکتوبر 1666ء 15 مئی 1642ء– 26 اکتوبر 1666ء 15 مئی 1642ء
8 شاہ سلیمان اول
فروری/ مارچ 1648ء 29 جولائی 1694ء یکم نومبر 1666ء– 29 جولائی 1694ء یکم نومبر 1668ء
9 شاہ سلطان حسینی
اکتوبر 1668ء نومبر 1726ء 30 جولائی 1694ء– 11 ستمبر  1722ء 30 جولائی 1694ء معزول کیا گیا، بعد ازاں اشرف ہوتک نے قتل کروا دیا۔
10 طہماسپ دؤم
1704ء 11 فروری 1740ء 11 ستمبر 1722ء– 16 اپریل 1732ء
11 شاہ عباس سوم
جنوری 1732ء فروری 1740ء 16 اپریل 1732ء– 22 جنوری 1736ء 7 ستمبر 1732ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم