فہرست علاقہ جات جہاں تامل سرکاری زبان ہے
تمل زبان دنیا میں 15ویں بڑی زبان ہے، اس زبان کو بولنے والے پورے دنیا کی آبادی کا 1 فیصد بنتے ہیں۔ پہلے کچھ بڑے سلطنتوں کی سرکاری زبان بھی رہی ہے جن میں چولا سلطنت قابل ذکر ہے جو جنوبی ہند، سری لنکا اور بہت سے دیگر علاقوں پر محیط تھا۔ 18ویں صدی عیسوی میں انگریزوں اور فرانسسیوں کے حکومتوں نے تامل کو ایشیا کے بہت سے علاقوں میں فروغ دینے کی کوشش کی۔ بھارت ،سنگاپور اور سری لنکا کے علاوہ تامل اور بھی بہت سے علاقوں میں بطور پہلی زبان استعمال ہوتی ہے، صرف ملائیشیا میں تامل بولنے والے لگ بگ 1,000,000 ہیں۔ یہ بھارت کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔ درج ذیل ان ممالک اور علاقہ جات کا فہرست ہے جہاں تامل کو سرکاری حیثیت حاصل ہے۔
خود مختار ممالک
ترمیمملک | خطہ | آبادی1 |
---|---|---|
سنگاپور[1] | ایشیا | 650,184 |
سری لنکا[2] | ایشیا | 4,065,930 |
علاقہ جات
ترمیماکائی | ملک | آبادی | حیثیت |
---|---|---|---|
جزائر انڈمان و نکوبار | India | 379,944 | بھارتی متحدہ عملداری |
پونڈیچری | India | 1,244,464 | بھارتی متحدہ عملداری |
تمل ناڈو | India | 72,138,958 | بھارتی ریاست |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Wong، Aline (24 نومبر 2000)۔ "Education in a Multicultural Setting - The Singapore Experience"۔ Ministry of Education, Government of Singapore۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-18۔
There are four official languages: English, Chinese, Malay and Tamil.
- ↑ "Language Dept Sri Lanka"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-31۔
Tamil and Sinhala official language of Sri Lanka