فہرست ممالک بلحاظ ذاتی بعید نما
یہ فہرست ممالک بلحاظ ذاتی بعید نما (television) ہے۔
- چین: 400,000,000 (33.3%)
- ریاستہائے متحدہ امریکا: 219,000,000 (70.1%)
- بھارت: 116,438,938 (47.20%) [1]
- جاپان: 86,500,000 (73.7%)
- روس: 60,500,000 (42.6%)
- جرمنی: 51,400,000 (79.7%)
- برازیل: 36,500,000 (26.2%)
- فرانس: 34,800,000 (62.3%)
- برطانیہ: 30,500,000 (50.5%)
- اطالیہ: 30,300,000 (49.5%)
- میکسیکو: 25,600,000
- کینیڈا: 21,500,000
- ترکی: 20,900,000
- یوکرین: 18,050,000
- ہسپانیہ: 16,200,000
- جنوبی کوریا: 15,900,000
- تھائی لینڈ: 15,190,000
- انڈونیشیا: 13,750,000
- پولینڈ: 13,050,000
- ملائشیا: 10,800,000
- آسٹریلیا: 10,150,000
- تائیوان: 8,800,000
- نیدرلینڈز: 8,100,000
- ارجنٹائن: 7,950,000
- مصر: 7,700,000
- نائجیریا: 6,900,000
- جمہوری جمہوریہ کانگو: 6,478,000
- ازبکستان: 6,400,000
- جنوبی افریقہ: 6,000,000
- رومانیہ: 5,250,000
- سعودی عرب: 5,100,000
- بیلجیم: 4,720,000
- ایران: 4,610,000
- سویڈن: 4,600,000
- کولمبیا: 4,590,000
- مجارستان: 4,420,000
- آسٹریا: 4,250,000
- وینزویلا: 4,100,000
- قازقستان: 3,880,000
- فلپائن: 3,700,000
- ویتنام: 3,570,000
- چیک جمہوریہ:3,405,830
- سوئٹزرلینڈ: 3,310,000
- پرتگال: 3,310,000
- بلغاریہ: 3,310,000
- فنلینڈ: 3,200,000
- چلی: 3,150,000
- ڈنمارک: 3,121,000
- پاکستان: 3,100,000
- الجزائر: 3,100,000
- مراکش: 3,100,000
- پیرو: 3,060,000
- سربیا: 2,750,000
- کیوبا: 2,640,000
- سلوواکیہ: 2,620,000
- جارجیا: 2,570,000
- یونان: 2,540,000
- بیلاروس: 2,520,000
- ایکواڈور: 2,500,000
- سوڈان: 2,380,000
- ناروے: 2,030,000
- نیوزی لینڈ: 1,926,000
- گھانا: 1,900,000
- ہانگ کانگ: 1,840,000
- جمہوریہ آئرلینڈ: 1,820,000
- عراق: 1,750,000
- لتھووینیا: 1,700,000
- اسرائیل: 1,690,000
- سلطنت عمان: 1,600,000
- سری لنکا: 1,530,000
- سنگاپور: 1,330,000
- گوئٹے مالا: 1,323,000
- مالدووا: 1,260,000
- لٹویا: 1,220,000
- کروشیا: 1,220,000
- شمالی کوریا: 1,200,000
- لبنان: 1,180,000
- کوت داوواغ: 1,090,000
- شام: 1,050,000
- پورٹو ریکو: 1,021,000
- پیراگوئے: 990,000
- تونس: 920,000
- بولیویا: 900,000
- کویت: 875,000
- آرمینیا: 825,000
- تاجکستان: 820,000
- ترکمانستان: 820,000
- یوراگوئے: 782,000
- بنگلہ دیش: 770,000
- جمہوریہ ڈومینیکن: 770,000
- کینیا: 730,000
- لیبیا: 730,000
- سلووینیا: 710,000
- البانیہ: 700,000
- ایتھوپیا: 682,000
- استونیا: 605,000
- ایل سیلواڈور: 600,000
- ہونڈوراس: 570,000
- کوسٹاریکا: 525,000
- مقدونیہ: 510,000
- پاناما: 510,000
- اردن: 500,000
- یوگنڈا: 500,000
- يمن: 470,000
- جمیکا: 460,000
- کیمرون: 450,000
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو: 425,000
- زمبابوے: 370,000
- سینیگال: 361,000
- مڈغاسکر: 325,000
- نکاراگوا: 320,000
- برما: 320,000
- متحدہ عرب امارات: 310,000
- لکسمبرگ: 285,000
- مالٹا: 280,000
- زیمبیا: 277,000
- بحرین: 275,000
- موریشس: 258,000
- قطر: 230,000
- کرغیزستان: 210,000
- برونائی: 201,900
- انگولا: 196,000
- آذربائیجان: 170,000
- منگولیا: 168,800
- صومالیہ: 135,000
- برکینا فاسو: 131,340
- نیپال: 130,000
- غے یونیوں: 127,000
- نائجر: 125,000
- گواڈیلوپ: 118,000
- گوام: 106,000
- تنزانیہ: 103,000
- افغانستان: 100,000
- آئس لینڈ: 98,000
- موریتانیہ: 98,000
- کمبوڈیا: 94,000
- فجی: 88,110
- جمہوریہ گنی: 85,000
- بارباڈوس: 76,000
- ٹوگو: 73,000
- لائبیریا: 70,000
- نیدرلینڈز انٹیلیز: 69,000
- جزائر ورجن: 68,000
- موزمبیق: 67,600
- بہاماس، The: 67,000
- مارٹینیک: 66,000
- بینن: 66,000
- برمودا: 66,000
- سرینام: 63,000
- گیبون: 63,000
- نمیبیا: 60,000
- پاپوا نیو گنی: 59,841
- سیرالیون: 53,000
- لاؤس: 52,000
- نیو کیلیڈونیا: 52,000
- مکاؤ: 49,000
- گیانا: 46,000
- مالی: 45,000
- بیلیز: 41,000
- فرانسیسی پولینیشیا: 40,000
- ہیٹی: 38,000
- گریناڈا: 33,000
- جمہوریہ کانگو: 33,000
- سینٹ لوسیا: 32,000
- اینٹیگوا و باربوڈا: 31,000
- بوٹسوانا: 31,000
- فرانسیسی گیانا: 30,000
- گرین لینڈ: 30,000
- جبوتی: 28,000
- آئل آف مین: 27,490
- انڈورہ: 27,000
- موناکو: 25,000
- برونڈی: 25,000
- ساؤ ٹوم و پرنسپے: 23,000
- سوازی لینڈ: 23,000
- اروبا: 20,000
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز: 18,000
- وسطی افریقی جمہوریہ: 18,000
- جزائرفارو: 15,000
- کیپ ورڈی: 15,000
- امریکی سمووا: 14,000
- لیختینستائن: 12,000
- بھوٹان: 11,000
- پلاؤ: 11,000
- سیچیلیس: 11,000
- چاڈ: 10,000
- جبل الطارق: 10,000
- مالدیپ: 10,000
- سینٹ کیٹز: 10,000
- سان مارینو: 9,000
- سامووا: 8,634
- جزائر کیمین: 7,000
- ڈومینیکا: 6,000
- مغربی صحارا: 6,000
- گیمبیا: 5,000
- برطانوی جزائر ورجن: 4,000
- استوائی گنی: 4,000
- جزائر کک: 4,000
- سینٹ پیئغ و میقولون: 4,000
- مایوٹ: 3,500
- جزائر سلیمان: 3,000
- مانٹسریٹ: 3,000
- مائکرونیشیا: 2,800
- وانواتو: 2,300
- سینٹ ہلینا: 2,000
- ٹونگا: 2,000
- جزیرہ نارفوک: 1,200
- اریتریا: 1,000
- اینگویلا: 1,000
- کیریباتی: 1,000
- جزائر فاکلینڈ: 1,000
- اتحاد القمری: 1,000
- تووالو: 800
- جزیرہ کرسمس: 600
- ناورو: 500