مالدووا
مالدووا مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں بغدان ایلی یا ولایتِ بغدان کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے عثمانی ترکوں نے دیا تھا جنھوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔ ترک اسے 1359ء میں جبال کارپات (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور دریائے دنیستر (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی بغدان کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔
مالدووا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Discover the routes of life) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 47°15′00″N 28°31′00″E / 47.25°N 28.516667°E [1] |
رقبہ | 33843.5 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | کیشیناو |
سرکاری زبان | رومانیانی زبان [3] |
آبادی | 2603813 (2022) |
|
1266405 (2019)[4] 1251834 (2020)[4] 1232180 (2021)[4] 1208783 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
|
1397819 (2019)[4] 1383296 (2020)[4] 1363630 (2021)[4] 1330111 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | مایا ساندو (24 دسمبر 2020–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 27 اگست 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شرح بے روزگاری | 3 فیصد (2014)[5] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [6] |
ڈومین نیم | md. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MD |
بین الاقوامی فون کوڈ | +373 |
درستی - ترمیم |
بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے خانان کریمیا کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔
1775ء میں آسٹریا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے بکووینا پر قبضہ کر لیا اور 1812ء میں روس نے بیسربیا (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ 1859ء میں افلاق اور مالدووا کو ملا کر رومانیہ تشکیل دیا گیا جسے 1878ء میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔
موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور رومانیہ اور یوکرین کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت چشیناؤ ہے۔ یہ علاقہ سوویت اتحاد کے قبضے میں رہا ہے اور 1991ء میں سقوط سوویت اتحاد کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
متعلقہ مضامین مالدووا
ترمیمفہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے
- ↑ "صفحہ مالدووا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2024ء
- ↑ https://moldova.md/en/content/geography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 5 دسمبر 2013 — Hotărârea nr. 36 din 05.12.2013 privind interpretarea articolului 13 alin. (1) din Constituție în corelație cu Preambulul Constituției și Declarația de Independență a Republicii Moldova
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr