فیروز خان
فیروز خان کے کئی استعمالات ہیں۔ آپ کا مطلوبہ مضمون ذیل میں درج موضوعات میں موجود ہوگا:
- فیروز خان (1939ء–2009ء)، بھارتی اداکار
- فیروز خان نون (1893ء–1970ء)، پاکستانی سیاست دان اور آٹھویں وزیر اعظم پاکستان
- فیروز خان (پیدائش 1990ء)، پاکستانی اداکار
- فیروز خان (1904ء–2005ء)، پاکستانی ہاکی کھلاڑی اور اولمپک سنہری تمغا یافتہ
- فیروز عباس خان (پیدائش 1959ء)، بھارتی تھیٹر اور فلم ہدایت کار
- فیروز (اداکار) (پیدائش 1968ء)، بھارتی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار
- فاروق فیروز خان (پیدائش 1939ء)، پاکستانی پاک فضائیہ جنرل