فیروز شاہ مہتہ
ہندوستانی سیاست دان (1845-1915)
سر فیروز شاہ مروان جی مہتہ (انگریزی: Pherozeshah Mehta) (4 اگست 1845 – 5 نومبر 1915) بمبئی کے ایک ہندوستانی سیاست دان اور وکیل تھے۔ انھیں ہندوستان میں برطانوی راج میں قانون کی خدمت کے لیے برطانوی حکومت نے نائٹ کا خطاب دیا تھا۔ وہ 1873ء میں بمبئی میونسپلٹی کے میونسپل کمشنر بنے اور چار بار اس کے صدر - 1884ء، 1885ء، 1905ء اور 1911ء۔ [3] فیروز شاہ مہتہ 1890ء میں کلکتہ میں منعقد ہونے والی انڈین نیشنل کانگریس کے بانی اراکین اور صدر تھے۔
فیروز شاہ مہتہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1845ء [1] ممبئی |
تاریخ وفات | 5 نومبر 1915ء (70 سال) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی الفنسٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12411442m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12411442m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://support.google.com/youtube/topic/6151248?hl=en&ref_topic=3230811,3256124, Biography[مردہ ربط]