فیروز پور چک نمبر203جی بی (انگریزی: Chak No. 203-GB / Feroz Pur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل سمندری کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
فیروز پور (203 جی بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم