فیض اللہ اخوند
ملا فیض اللہ اخوند ایک افغان طالبان سیاست دان ہیں جو اس وقت 14 مارچ 2022 ءسے افغانستان نیشنل اسٹینڈرڈ اتھارٹی کے قائم مقام سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] آخوند 23 نومبر 2021ء سے 14 مارچ 2022ء تک وزارت اطلاعات اور ثقافت میں نوجوانوں کے امور کے نائب وزیر کے طور بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
فیض اللہ اخوند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | افغانستان |
جماعت | تحریک الاسلامی طالبان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "جمهور - تعیینات جدید از سوی رهبر طالبان انجام شد"۔ 14 March 2022