فیمنسٹ انیشی ایٹو (سویڈن)

سویڈن میں سیاسی جماعت

فیمنسٹ انیشی ایٹو ((سویڈش: Feministiskt initiativ)‏، مخفف ف ا) سویڈن کی ایک انتہا پسند نسوانی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت سنہ 2005ء میں تحریک نسواں میں دلچسپی رکھنے والے گروہ نے بنائی تھی۔[1]


Feministiskt initiativ
مخففFI
رہنماگودرن شیمن
گیتا نباوی
ترجمانوکتوریہ کاویسا
بانیگودرن شیمن
تاسیس4 اپریل 2005
صدر دفتراسٹاک ہوم
یوتھ ونگینگ فیمنسٹس
رکنیتکم 5,500 (2017)
نظریاتانتہا پسند نسوانیت
مخالف نسل پرستی
سیاسی حیثیتبائیں بازو
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں
یورپی اشتراکیورپین فیمنسٹ پارٹیز کوآرڈینیشن بورڈ
یورپی پارلیمان گروہپروگریسو الائنس آف سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس
رکسداگ
0 / 349
یورپی پارلیمان
1 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
0 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
26 / 12,780
ویب سائٹ
www.feministisktinitiativ.se

حوالہ جات

ترمیم
  1. Charlotte Rosen Svensson (15 نومبر 2009)۔ CultureShock! Sweden: A Survival Guide to Customs and Etiquette۔ Marshall Cavendish International Asia Pte Ltd۔ ص 29–۔ ISBN:978-981-4435-90-1۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07