قائدو (انگریزی: Kaidu) ((منگولی: ᠬᠠᠢ᠌ᠳᠤ)‏ Qaidu, سیریلک: Хайду; چینی: 海都; پینین: Hǎidū) (سنہ 1235[1]–1301) منگول سلطنت کی ایک ذیلی تقسیم خانیت چغتائی کا خان (سربراہ) تھا۔ وہ یوآن خاندان کے بانی قبلائی خان کا چچا زاد بھائی تھا۔

قائدو کا تمغا

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Man, John (2006)۔ Kublai Khan – The Mongol King Who Remade China۔ Bantam Press۔ ISBN 978-055-381-718-8