قادر خان کی فلمیں کافی مقبول و معروف ہیں۔ قادر خان بالی وڈ کے بہت بڑے اداکار اور فلم کی کہانی کے مصنف بھی تھے

فلمیں ترمیم

سال فلم کردار کیفیت
1971 فجر الاسلام آواز ہندی ورژن میں نریٹر
1973 داغ اٹارنی
1974 گپت گیان پروفیسر#4
1974 سگینہ انوپم دت
1974 بے نام ٹیلی فون پر آواز پریم چوپڑا کی آواز
1974 گونج پولیس انسپکٹر
1974 دل دیوانہ ایڈووکیٹ
1975 اناڑی وائرن مزدور یونین لیڈر
1976 نور الہی فقیر بابا
1976 زمانے سے پوچھو
1976 مہا چور ولین
1976 عدالت پولیس انسپکٹر خان
1976 بیراگ سپرینٹینڈینٹ آف پولیس
1977 ہنٹر والی 77 گون
1977 خون پسینہ ٹھاکر ظالم سنگھ پہلا اہم کردار
1977 چھیلا بابو سکارپین وائس۔ اوور
1977 مکتی حسین
1977 پرورش سپریمو
1977 چور سپاہی منشی لال بی۔ ایم۔ سی۔ ورکر
1977 اگر... اِف دیور
1978 اتیاچار گون
1978 بھولا بھالا نتھیا وائس۔ اوور
1978 مقدر کا سکندر درویش بابا فقیر کیمیو اپیریئنس
1978 شالیمار گون
1978 چوکی نمبر 11 کے کے / کرشنا
1979 مسٹر نٹور لال مکھیا بابا
1979 سہاگ جگی
1979 ظلم کی پکار گون
1980 روم نمبر 203 گون
1980 دھن دولت ملٹری آفیسر کیمیو اپیریئنس
1980 دو اور دو پانچ جگدیش انکل
1980 لوٹ مار گون
1980 جیوتی بنے جوالا سیٹھ دھرم داس
1980 قربانی جو
1980 انیس۔بیس یعقوب خان
1980 بے رحم پی۔ کے۔
1980 جوالا مکھی پی۔ ڈی۔
1980 گنگا اور سورج ڈاکو وکرم سنگھ
1980 عبد اللہ ملٹری آفیسر
1981 صدقہ کملی والے کا فقیر
1981 قسم بھوانی کی ڈاکو
1981 بلندی مدن تیجا
1981 نصیب رگھو ویر سنگھ
1981 آہستہ آہستہ پترون
1981 یارانہ جوہنی
1981 شکا قاسم بھائی
1981 شمع دینو 'منشی' رائٹر اور پروڈیوسر
1981 ففٹی ففٹی دیوان شمشیر سنگھ
1981 گہرا زخم نیلم بھائی کیمیو اپیریئنس
1981 میری آواز سنو ٹوپی والا
1981 کالیا شمبھو
1981 زمانے کو دکھانا ہے شیکھر نندا
1981 وقت کی دیوار لالا کیدار ناتھ
1981 راز انسپکٹر خان
1982 ستے پہ ستہ نریٹر وائس۔ اوور
1982 وکیل بابو گون کیمیو اپیریئنس
1982 تیسری آنکھ بابا ساغر کے سرپرست
1982 دیش پریمی شیر سنگھ
1982 صنم تیری قسم رام لال شرما / سیٹھ منہوری لال
1982 بدلے کی آگ شمبھو / راجا رام ڈبل رول
1982 راج محل خان (رائل فیملی کے لائل) کیمیو اپیریئنس
1982 وقت وقت کی بات دیوان وکرم سنگھ
1982 سمراٹ رام اور رنبیر کے والد
1982 پیار میں سودا نہیں گون
1982 مہندی رنگ لائیگی ٹھاکر دین دیال
1982 لکشمی ڈاکو ٹھاکر سنگھ
1982 جیؤ اور جینے دو ڈاکو شیر سنگھ
1982 فرض اور قانون ناگ راج
1983 سلام محبت گون گیسٹ رول
1983 منگل پانڈے انسپکٹر وجے شکلا
1983 ہمت والا نارائن داس گوپال داس
1983 مہان سائمن
1983 جانی دوست کوبیر/کوبرا
1983 وہ جو حسینہ سردار
1983 نوکر بیوی کا دیش بندھو جگن ناتھ / پنٹو / عبد الکریم
1983 جسٹس چودھری ایڈووکیٹ کیلاش ناتھ
1983 موالی اجیت
1983 قلی ظفر خان
1983 راستے اور رشتے
1983 کراٹے ڈان خان
1983 کیسے کیسے لوگ عباس خان
1983 چور پولیس ڈاکٹر سنگھ
1984 محبت کا مسیحا گون
1984 میری عدالت موہن راج
1984 انقلاب پارٹی چیف شنکر نارائن
1984 تحفہ رگھو ویر سنگھ
1984 گھر ایک مندر سیٹھ دھرم داس
1984 مقصد ناگ لنگم ریڈی
1984 حیثیت روی کے والد
1984 گنگوا چھوٹے ٹھاکر
1984 نیا قدم ہٹلر الوک مادھو کر
1984 جوہن جانی جناردن گجا نند 'گجو'
1984 یادوں کی زنجیر شیر سنگھ
1984 شرارہ کے۔ کے۔
1984 شپتھ دھرم راج
1984 قیدی بنسی لال
1984 میرا فیصلہ جیکوب
1984 مایا بازار کیمیو اپیریئنس
1984 قانون میری مٹھی میں ڈاکو سردار کیمیو اپیریئنس
1984 کامیاب گلاٹی
1984 جینے نہیں دونگا نریٹر وائس۔ اوور
1984 کیپٹن بری ولین
1984 بد اور بدنام جوہن/مارکو
1984 عقلمند جورمی
1985 میرا جواب انسپکٹر اجے
1985 سرفروش دھرم ادھیکاری
1985 طوائف رحیم شیخ
1985 رام کلی ٹھاکر شنکر سنگھ
1985 مہا گرو ناگ راج درباری
1985 بلیدان بڑے
1985 پاتال بھیروی منترک ہوسیر
1985 امیر آدمی غریب آدمی سبھاش گایکواڑ
1985 ماسٹر جی جمنا داس
1985 وفادار دام دیو مہا دیو راج گیری
1985 بے پناہ دیا شنکر ددو
1985 گرفتار ودیا ناتھ
1985 چار مہارتھی سلیمان
1985 لور بوائے سندر لال
1985 پتھر دل شوقین لال چورسیا
1985 ہوشیار مال پانی
1985 گھر دوار شیام لال (بہار کے والد)
1985 آج کا دور وشو پرتاپ گیان دیو اگنیہوتری
1986 دل والا سیواگرام سیتاپور
1986 سورگ سے سندر ملاوٹ رام
1986 لاکٹ ٹھاکر ویر پرتاپ سنگھ
1986 دھرم ادھیکاری شاستری
1986 مدت ٹھاکر گجندر سنگھ
1986 نصیحت موہن لال
1986 ڈاکو بجلی ڈاکو
1986 دوستی دشمنی نشان
1986 سہاگن ماسٹر جی
1986 سنگھاسن مہا منتری بھانو پرتاپ
1986 انتقام کی آگ کالو رام
1986 انصاف کی آواز سیاست دان چورنگی لال دو مکھیا
1986 گھر سنسار گردھاری لال / بانکے لال
1986 آگ اور شعلہ کالج پروفیسر
1987 سچی عبادت گون
1987 انسانیت کے دشمن جگ موہن
1987 ماں بیٹی شیبو
1987 لوہا جگن ناتھ پرساد
1987 پیار کر کے دیکھو سمپت سری واستو
1987 تیرا کرم میرا دھرم انسپکٹر سنہا
1987 مجال ایڈووکیٹ چودھری کیلاش ناتھ
1987 خود غرض ایڈووکیٹ باٹلی والا
1987 سندور ایڈووکیٹ دھرم داس
1987 حفاظت بدھی رام (تین کرن والا)
1987 ہمت اور محنت تری لوک چند
1987 انصاف کی پکار انسپکٹر ایماندار
1987 وطن کے رکھوالے راج پوری
1987 نام و نشان ٹھاکر جرنیل سنگھ / جسپال سنگھ
1987 جواب ہم دیں گے جناردن
1987 گھر کا سکھ منی پرساد
1987 بے سہارا نواب رحیم خان
1987 اپنے اپنے سمراٹ
1988 سوم منگل شنی نورا سیٹھ
1988 گیتا کی سوگندھ شیر خان
1988 بجلی اور طوفان عبدل بھائی
1988 دریا دل دھنی رام
1988 شہنشاہ انسپکٹر شری واستو وجے کے والد (ان کریڈیٹیڈ)
1988 پیار کا مندر ڈاکٹر بھولیشور چند بھول جانے والا
1988 شکریہ نریٹر وائس۔ اوور
1988 قسم ناتھو
1988 کب تک چپ رہونگی گنگوا
1988 چرنوں کی سوگندھ چاندی داس
1988 وہ ملی تھی جوہن
1988 شیرنی ٹھاکر دھرم پال سنگھ
1988 شور ویر نٹور لال شرافت چاند
1988 گھر گھر کی کہانی مسٹر دھنراج
1988 وقت کی آواز سکندر لال ٹھاکر
1988 سورما بھوپالی پاگل انجیئیر کیمیو اپیئرینس
1988 خون بھری مانگ ہیرا لال
1988 بیوی ہو تو ایسی کیلاش بھنڈاری
1988 گنگا تیرے دیش میں سیوا رام
1988 پیغام ڈاکو
1988 سونے پہ سہاگہ بشیر احمد
1988 سازش ڈاکٹر کالی داس
1988 پیار محبت سیٹھ دھنی رام
1988 ملزم جگو راجوال
1988 مر مٹیں گے پاشا
1988 انتقام نارائن
1988 بھید بھاؤ فقیر بابا کیمیو اپیئرینس
1988 عورت تیری یہی کہانی گڑبڑ
1989 اظہار ولین
1989 وردی لال چند / بال کشن
1989 غیر قانونی دیپک دلال
1989 بڑے گھر کی بیٹی منیم جی
1989 نشانے بازی پولیس آفیسر
1989 بلو بادشاہ ٹھن ٹھن تیواری
1989 جیسی کرنی ویسی بھرنی گنگا رام ورما
1989 پیارا گھر قدرت
1989 دوست بدھی شیر نیپھیو
1989 سکہ دروکا
1989 کالا بازار قیمتی لال
1989 قانون اپنا اپنا بھوشن ناتھ 'دھرمیندر' بھڑھ بھولے
1989 چالباز نقلی فقیر کیمیو اپیرینس
1989 تجھے نہیں چھوڑوں گا ولین
1989 تیری پایل میرے گیت سی۔ آئی۔ جھنجھوٹیا
1989 مجبور تیلی رام / چمیلی رام
1989 ہم بھی انسان ہیں دھرم پال
1989 اوارہ زندگی ولین
1990 میری للکار ٹاپ سنگھ حوالدار
1990 باپ ایک نمبری بیٹا دس نمبری رمن
1990 شیر دل شوبھ راج / لوبھ راج
1990 اپمان کی آگ ریٹائرڈ کرنل سوریہ دیو سنگھ
1990 شیرا شمشیرا ڈاکو
1990 شاندار رائے بہادر ارجن چورسیا
1990 قیامت کی رات ولین
1990 پیار کا قرض حوالدار / سب-انسپکٹر ناکیدار سوبیدار تھانیدار سپوت دار
1990 پیار کا دیوتا پریتم
1990 مقدر کا بادشاہ انسپکٹر گلشن
1990 جوانی زندہ باد بال مکٹ ماما بنارسی
1990 کشن کنہیا منشی
1990 گھر ہو تو ایسا بجرنگی / بجرنگی کے والد
1991 پرنسز فرام کاٹھمانڈو کامیڈین
1991 ہم جنرل رانا پرتاپ سنگھ / چتور
1991 خون کا قرض چمپک لال / ہٹلر چمپک لال / راون چمپک لال
1991 قرض چکانا ہے آتما رام بنگالی میں ریلیز، بطور (رن سودھ)
1991 راماوتی حوالدار
1991 دو متوالے گورکھ ناتھ
1991 ناچنے والے گانے والے جگو
1991 سورگ یہاں نرک یہاں جگاترم
1991 اندر جیت منسٹر سدا چاری
1991 ساجن راجیو ورما
1991 یارا دلدارا پولیس انسپکٹر
1991 تری نیترا شیام
1991 سپنوں کا مندر مولا بابا
1991 پھول وتی حوالدار
1991 گھر پریوار منشی
1991 گنگا جمنا کی للکار ڈاکو
1992 راجو دادا ڈان جوالا
1992 میری جان من مکھن لال
1992 دل ہی تو ہے ٹھاکر کرن سنگھ
1992 ونش حوالدار ایماندار
1992 میرا دل تیرے لیے پرنسپل سنہا
1992 سوریا ونشی بابا
1992 پارس منی ڈاکو ابراہیم / بابا ملنگ
1992 بسنتی تانگے والی پولیس انسپکٹر / خان
1992 تیاگی چودھری گنگا پرساد
1992 گنگا بنی شعلہ پولیس کمیشنر
1992 بول رادھا بول جگنو
1992 ہنی مون دھنی رام
1992 ہمشکل ڈی۔ ڈی۔/ دیوی دت / درد کا دریا
1992 انگار جہانگیر خان
1992 گھر جمائی پیارے لال
1992 کمسن چاچا جی
1992 دولت کی جنگ کے۔ کے۔ ٹوپ جی/ شیر خان
1992 عمر پچپن کی دل بچپن کا دھنی رام / منی رام
1992 ناگن اور لٹیرے چور
1992 ماں روی کانت
1992 کسک ہنس مکھ شرما
1992 انصاف کی دیوی ایڈووکیٹ قانونی لال
1992 گنگا کی وچن ڈاکو
1993 اپاتکال ویلین
1993 قاعدہ قانون مرزا لکھنوی
1993 بڑی بہن رام
1993 رنگ مہا دیو سنگھ
1993 دل ہے بیتاب پرشو رام
1993 گرو دیو انسپکٹر خان
1993 ہم ہیں کمال کے پتامبر
1993 دل تیرا عاشق نصیب کمار
1993 اولاد کے دشمن اہوجا (کالج وائس پرنسپل)
1993 دھنوان جگ موہن چوپڑا
1993 شطرنج دھرم راج ڈی ورما
1993 زخموں کا حساب گیانی
1993 مہربان بیکو
1993 جیون کی شطرنج حوالدار نمبر 100
1993 دوستی کی سوگندھ قادر خان
1993 چاہونگا میں تجھے سیٹھ پیارے لال
1993 عاشق آوارہ جگو
1993 آنکھیں ہنس مکھ رائے
1994 رکھوالے پولیس کمیشنر
1994 راجا بابو کشن سنگھ
1994 پریم شکتی رومیو
1994 انصاف اپنے لہو ہردواری لال
1994 ساجن کا گھر انکل
1994 پہلا پہلا پیار دھرم پال / سٹریٹ سائڈ وینڈر / گروسر کئی کردار
1994 محبت کی آرزو ڈاکٹر آنند
1994 آتش قادر بھائی
1994 اینا مینا ڈیکا ڈبا (فقیر)
1994 آگ تولا رام
1994 میں کھلاڑی تو اناڑی ڈی۔ سی۔ پی۔/ کانسٹیبل رام لال
1994 گھر کی عزت رام کمار
1994 مسٹر آزاد ہیراوت مشرا
1994 خوددار کنہیا لال
1994 چھوٹی بہو درگا کا شوہر
1994 انداز پرنسپل
1995 انداز مگن لال
1995 دی ڈان چپراسی راج رام / پرنسپل امر ناتھ / پروفیسر راگھو
1995 تقدیر والا یمراج
1995 انوکھا انداز قادر خان
1995 طاقت ماسٹر دینا ناتھ
1995 قلی نمبر 1 چودھری ہوشیار چند شکار پوری بکل والا
1995 ہلچل چاچا جی
1995 اوہ ڈارلنگ! یہ ہے انڈیا! بدر
1995 ویر اگروال / ایڈووکیٹ وشو ناتھ
1995 یارانہ رائے صاحب
1995 دیا اور طوفان گیانیشور
1995 ورتمان پروفیسر
1995 سرکشا مینیجر
1995 جلاد کمل ناتھ/کے۔ کے۔
1996 سندور کی ہولی انسپکٹر منے خان
1996 ساجن چلے سسرال مسٹر کھرانا
1996 ماہر جیلر
1996 رنگباز جج کپور / فادر کنہیا
1996 سپوت مسٹر سنگھانیا
1996 چھوٹے سرکار جگ موہن / اے۔ سی۔ پی۔ چندرا بیدی
1996 ایک تھا راجا لال چند ڈوگرا
1996 بھیشما جونپوری
1996 آتنک دی'کوسٹا
1997 اللہ مہربان تو گدھا پہلوان حوالدار ایماندار سنگھ
1997 جدائی کاجل کے والد
1997 جڑواں شرما جی
1997 ہیرو نمبر 1 دھنراج ملہوترا
1997 بنارسی بابو مسٹر چوبے
1997 ضمیر رام پرساد
1997 ترازو خان ہندوستانی
1997 ایک پھول تین کانٹے کڈنیپر
1997 ہمیشہ راجو کے چاچا
1997 دیوانہ مستانہ میرج رجسٹرار
1997 مسٹر اینڈ مسز کھلاڑی بدری پرساد
1997 بھائی انسپکٹر للت کپور
1997 شپتھ چورسیا
1997 صنم خان بہادر
1997 نصیب ماسٹر چھبن
1997 دادا گیری دینا ناتھ
1998 مہا یدھ چاچا سوہن لال
1998 آگ اور تیزاب کون مین
1998 جان جگر گھن شیام
1998 آنٹی نمبر 1 رائے بہادر بھیل
1998 مرد منسٹر، غلام کلیم آزاد
1998 گھر والی باہر والی ہیرا لال ورما
1998 دولہے راجا کے. کے. سنگھانیا
1998 بڑے میاں چھوٹے میاں ویٹر / قادر بھائی
1998 ہیرو ہندوستانی ٹوپی
1998 قدرت دادا جی
1998 ترچھی ٹوپی والے صنم کے والد
1998 پھول بنے پتھر چودھری بھوانی سنگھ / دادھو
1998 میرے دو انمول رتن میجر بھاگوت سنگھ
1999 سکندر سڑک کا مسٹر دلچسپ
1999 آ اب لوٹ چلیں سردار خان
1999 اناڑی نمبر 1 کے. کے.
1999 سوریہ ونشم میجر رنجیت سنگھ
1999 راجا جی سرپنچ شیوناتھ
1999 حسینہ مان جائے گی سیٹھ امیر چند
1999 ہندوستان کی قسم ڈاکٹر دستور
1999 سنیاسی میرا نام بھوت ناتھ
1999 جانور میوسقار
1999 صرف تم فون بوتھ آپریٹر
1999 نیائے داتا یادرم
2000 دلہن ہم لے جائیں گے مسٹر اوبرائے
2000 کرودھ بلونت
2000 جورو کا غلام دیانیشور پرساد پتامبر
2000 کنوارا وشو ناتھ پرتاپ سنگھ
2000 دھڑکن موسیقار (دولہے کا سہرا سہانا )
2000 تیرا جادو چل گیا مسٹر اوبرائے (باس)
2000 بلا نمبر. 786 صوفی موسیقار
2001 اتفاق گجومل ہیرا نندانی
2001 ڈائیل 100 کمل بہاری
2002 ہاں میں نے بھی پیار کیا ہے ببن میاں
2002 بدھائی ہو بدھائی گھمن سنگھ راٹھور
2002 یہ ہے جلوہ پروشوتم متل
2002 انکھیوں سے گولی مارے اکھیندرا "ٹوپی چند" بھنگاری/رانا بشمبر ناتھ
2002 واہ! تیرا کیا کہنا مراری
2002 جینا صرف میرے لیے مہندر ملہوترا
2002 چلو عشق لڑائے کوکی بھائی
2002 سندور کی سوگندھ ماجد شعلہ / انسپکٹر اصلی تندور خان
2002 انگار: دی فائر ڈاکٹر کے. کے.
2003 بستی نریٹر
2003 پروانہ اسماعیل بھائی مسکراہٹ
2003 فنٹوش بھلے رام / گودریڈ
2004 کون ہے جو سپنوں میں آیا کلدیپ کھنہ
2004 سنو سسر جی راج کے۔ سکسینا
2004 مجھ سے شادی کرو گی مسٹر. او.بی. دگل
2005 لکی ڈاکٹر
2005 کھلم کھلا پیار کریں گووردھن
2005 کوئی میرے دل میں ہے وکرم ملہوترا
2006 فیملی کلیم خان
2006 جگیاسا نند کشور
2006 عمر اقبال خان
2007 انڈر ٹرائیل ایڈووکیٹ روی وشنوئی
2007 جہاں جائے گا ہمیں پائے گا کرن کے والد
2008 محبوبہ ایڈووکیٹ شاہد
2008 دیش دروہی عبدل - میوہ فروش
2013 دیش پردیش دادا بھوجپوری فلم
2013 دیوانہ میں دیوانہ بسنت کے والد
2014 دل بھی خالی جیب بھی خالی پولیس آفیسر
2014 انگلی سنیل کمار
2015 لطیف پولیس کمشنر
2015 ہو گیا دماغ کا دہی ایشور سنگھ چوہان
2016 امن کے فرشتے کرنل رنجیت
2017 مستی نہیں سستی انکل