قاسم بیلہ (انگریزی: Qasim Bela) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع ملتان میں واقع ہے۔ جو ملتان کی یونین کونسل بھی ہے[1]

قاسم بیلہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع ملتان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مشہور ہے کہ قاسم بیلہ میں مشہور اسلامی مجاہد محمد بن قاسم نے پڑاؤ کیا تھا اور اسی وجہ سے اس کا نام قاسم بیلہ مشہور ہو گیا۔

قاسم بیلہ کے بالکل ساتھ ایک بڑی نہر بہتی ہے جو سکندری نالہ کے نام سے مشہور ہے۔

نوٹ:

یہ انفارمیشن محمد طاہر عثمان نے اپلوڈ کی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم