قاضیاں (انگریزی: Qazian) ، تحصیل گوجرخان ، ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔[1] یہ گاؤں قاضی حسام الدین نے آباد کیا جو تحصیل گوجر خان میں واقع ہے۔ آپکو پرگنہ دان گلی کا قاضی مقرر کیا گیا تھا اور ان کیی عدالت مجودہ قاضیاں میں تھی عدالت کے باعث یہاں آباد کاری شروع ہوئ اس گاؤں میں ایک شاندار مدرسہ بھی قائم کیا گیا تھا۔ اس مدرسے کے اب آثار نہیں ملتے۔

پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمPunjab
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع راولپنڈی
تحصیلGujar Khan

ہسپتال

ترمیم

قاضیاں میں ایک ہسپتال ہے جسے سول ہسپتال کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوی گرد و نواح میں بہت سے چھوٹے کلینک موجود ہیں۔

ڈاکخانہ

ترمیم

سول ہسپتال(سرکاری ہسپتال) کے سامنے ہی ڈاکخانہ موجود ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Qazian"