قاضی عبد الرشید (پیدائش: 1958ء، وفات: 2024ء) ایک پاکستانی عالم دین، مدرس اور جامعہ دار العلوم فاروقیہ، دھمیال کیمپ، راولپنڈی کے بانی و مہتمم تھے۔ انھوں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم صوبہ پنجاب کے عہدے پر خدمات انجام دیں[1][2][3][4]۔

قاضی عبد الرشید
معلومات شخصیت
پیدائش 1958ء
راولپنڈی، پاکستان
وفات 2024ء
راولپنڈی، پاکستان
قومیت پاکستانی
اولاد قاضی محمد جنید (فرزند)
عملی زندگی
تعليم جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی، کراچی
پیشہ عالم دین، مہتمم، مدرس
تنظیم وفاق المدارس العربیہ پاکستان
کارہائے نمایاں جامعہ دارالعلوم فاروقیہ دھمیال کیمپ، راولپنڈی کا قیام
مؤثر مولانا سلیم اللہ خان، مفتی نظام الدین شامزئی

2024ء میں، 66 سال کی عمر میں دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے[5]۔ ان کی نماز جنازہ لیاقت باغ، راولپنڈی میں ادا کی گئی اور انھیں جامعہ دار العلوم فاروقیہ، دھمیال کیمپ کے قریب والدین کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ویب ڈیسک; faisal-zaheer (29 Aug 2024). "معروف عالم دین حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے". ہم نیوز (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2024-11-03.
  2. "جامعہ اشرفیہ کے علماء کا قاضی عبدالرشید کی وفات پر اظہار تعزیت". Daily Pakistan (بزبان انگریزی). 30 Aug 2024. Retrieved 2024-11-03.
  3. "مولانا قاضی عبدالرشید کی وفات عظیم سانحہ ہے،علماء کرام". UrduPoint (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-11-03.
  4. "مولانا فضل الرحمن مولانا عبدالغفور حیدری کی مولانا قاضی عبدالرشید کے بیٹے سے تعزیت"۔ Nawaiwaqt۔ 30 اگست 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-03
  5. ویب ڈیسک; faisal-zaheer (29 Aug 2024). "معروف عالم دین حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے". ہم نیوز (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2024-11-03.
  6. "Nawaiwaqt"