قایا الپ
قایا الپ (انگریزی: Kaya Alp) (عثمانی ترکی زبان: قایا الپ) عثمانی روایت کے مطابق، کزل بوغا [1] [2] کا بیٹا اور سلیمان شاہ کا باپ تھا۔ وہ ارطغرل غازی کے دادا اور سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے پڑ دادا تھے۔ [3]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 12ویں صدی | |||
وفات | سنہ 1214ء (63–64 سال) ارض روم صوبہ |
|||
شہریت | ترکیہ | |||
اولاد | سلیمان شاہ | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑
- ↑ Necati Demir (2016)۔ Oğuz Kağan Destanı (بزبان ترکی)۔ Ötüken Neşriyat A.Ş.۔ ISBN 9786051554464