قبرص اسٹاک ایکسچینج یا سائپرس اسٹاک ایکسچینج مخفف سی ایس ای (انگریزی: Cyprus Stock Exchange / CSE) (یونانی: Χρηματιστήριο Αξιών Κύπρου or ΧΑΚ) ایک یورپی اسٹاک ایکسچینج ہے جو قبرص میں واقع ہے۔ [1] [2]

قبرص اسٹاک ایکسچینج
Χρηματιστήριο Αξιών Κύπρου
Kıbrıs Menkul Kıymetler Borsası
قسم اسٹاک ایکسچینج
مقام نیکوسیا, قبرص
تاسیس1996
کرنسییورو
ویب سائٹwww.cse.com.cy

حوالہ جات ترمیم