قبرص حکومتی ریلوے
قبرص حکومتی ریلوے (انگریزی: Cyprus Government Railway) قبرص میں 2 فٹ 6 انچ (762 ملی میٹر) نیرو گیج ریلوے نظام تھا اکتوبر 1905ء سے دسمبر 1951ء تک فعال رہا۔ اس کی کل لمبائی 76 میل (122 کلومیٹر) اور اس پر 39 اسٹیشن تھے جن سے سے اہم فاماگوستا، پراستیو، تراخونی، نیکوسیا، کوکینوتریمیتھیا، مورفو، کالو خوریو اور ایوریخو تھے۔ قبرص حکومتی ریلوے مالی مشکلات کی وجہ سے بند کی گئی۔
قبرص حکومتی ریلوے کا محل وقوع | |
رپورٹنگ نشان | CGR |
---|---|
مقامیت | قبرص |
تواریخ عملیہ | 1905–1951 |
ٹریک گیج | لوا خطا ماڈیول:Track_gauge میں 179 سطر پر: bad argument #4 to 'format' (no value)۔ |
لمبائی | 76 میل (122 کلومیٹر) |
ہیڈکوارٹر | نیکوسیا |