عرفِ عام میں قبلہ سے مراد خانہ کعبہ ہے جو مسجد الحرام، مکہ، سعودی عرب میں واقع ہے اور مسلمان اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں۔ اس کے علاوہ احتراماً بھی کسی شخص کو قبلہ یا قبلہ و کعبہ کہہ دیا جاتا ہے۔