قبیلہ روبن
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ روبن (عبرانی: שֵׁבֶט רְאוּבֵן، جدید Shevet Re'uven ، طبری Šḗḇeṭ Rəʼûḇēn، انگریزی: Tribe of Reuben) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
قبائلی علاقہترميم
قبیلہ رئبون کا علاقہ بحیرہ مردار کا مشرقی علاقہ جو وادی موجب تک تھا۔
ابتداترميم
تورات کے مطابق قبیلہ رئبون کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے۔