قدیم شہر یروشلم کے دروازے
یہ مضمون قدیم شہر یروشلم کے دروازوں (انگریزی: Gates of the Old City of Jerusalem) کے بارے میں ہے۔
دروازے
ترمیمصلیبی جنگوں تک لاطینی مملکت یروشلم کے تحت یروشلم کے چار دروازے تھے جو ہر ایک سمت میں تھے۔ موجودہ دیوار سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان اول کے تعمیر کروائی جس کے گیارہ دروازے ہیں، جن میں سے سات کھلے جبکہ چار بند کر دیے گئے ہیں۔ 1887ء تک ہر دروازہ فجر کے وقت کھولا جاتا تھا اور مغرب کے وقت بند کر دیا جاتا تھا۔
کھلے دروازے
ترمیمنام | عبرانی | عربی | متبادل نام | تعمیراتی سال | مقام |
---|---|---|---|---|---|
باب جدید | HaSha'ar HeHadash (השער החדש) | (الباب الجديد) | Gate of Hammid | 1887 | شمالی طرف کا مغرب |
باب دمشق | Sha'ar Shkhem (שער שכם) | (باب العمود) | Sha'ar Damesek, Nablus Gate, Gate of the Pillar | 1537 | شمالی طرف کا وسط |
باب ساہرہ | Sha'ar HaPerachim (שער הפרחים) | (باب الساهرة) | Sha'ar Hordos, Flower Gate, Sheep Gate | نامعلوم | شمالی طرف کا مشرق |
باب اسباط | Sha'ar HaArayot (שער האריות) | (باب الأسباط) | Gate of Yehoshafat, St. Stephen's Gate, Gate of the Tribes | 1538–39 | مشرقی طرف کا شمال |
باب مغاربہ | Sha'ar HaAshpot (שער האשפות) | (باب المغاربة) | Gate of Silwan, Sha'ar HaMugrabim | 1538–40 | جنوبی طرف کا مشرق |
باب صیہون | Sha'ar Tzion (שער ציון) | (باب النبي داود) | Gate to the Jewish Quarter | 1540 | جنوبی طرف کا وسط |
باب الخلیل | Sha'ar Yaffo (שער יפו) | (باب الخليل) | The Gate of David's Prayer Shrine, Porta Davidi | 1530–40 | مغربی طرف کا وسط |
بند دروازے
ترمیمنام | عبرانی | عربی | تفصیل | دور | مقام |
---|---|---|---|---|---|
باب رحمت | Sha'ar HaRahamim (שער הרחמים) | Bab al-Rahma (باب الرحمة) | Gate of Mercy, the Gate of Eternal Life. Sealed in 1541. | چھٹی صدی | مشرقی طرف کا وسط |
یک محرابی دروازہ | دروازہ زیر زمین علاقے کی طرف جاتا ہے حرم قدسی شریف مصلی مروانی | دورِ ہیرودیس | حرم قدسی شریف کی مغربی دیوار | ||
دو محرابی دروازہ | دورِ ہیرودیس | حرم قدسی شریف کی مغربی دیوار | |||
ابواب خولدا | Also known as the Triple Gate, as it comprises three arches | دورِ ہیرودیس | حرم قدسی شریف کی مغربی دیوار |