قصبہ المریہ
(قصبہ المریا سے رجوع مکرر)
قصبہ المریہ (Alcazaba of Almería) المریہ جنوبی ہسپانیہ میں ایک قلعہ بند کمپلیکس ہے۔ لفظ Alcazabaعربی لفظ قصبة سے ہے جس کے معنی ایک قلعہ بند دیوار کے درمیان شہر کے ہیں۔
قصبہ المریہ Alcazaba of Almería | |
---|---|
Alcazaba de Almeria | |
المریہ اندلوسیا، ہسپانیہ | |
قصبہ المریہ | |
قسم | قلعہ |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | ہاں |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | دسویں صدی |
تعمیر بدست | عبد الرحمٰن الناصر |
تاریخ
ترمیم995ء میں المریہ کو قرطبہ کے خلیفہ عبد الرحمٰن الناصر نے مدینہ (شہر) کا درجہ عطا کیا اور شہر کے بالائی حصے میں قلعہ کی تعمیر شروع کی۔ قصبہ میں نہ صرف چار دیواری بلکہ برج، کھلے مقامات، مکانات اور ایک مسجد بھی شامل ہے۔ خلیفہ محمد بن ابی عامر المنصور کے دور میں قصبہ میں توسیع کی گئی۔
تصاویر
ترمیم-
قصبہ المریہ
-
قصبہ المریہ
-
قصبہ المریہ
-
قصبہ المریہ
-
قصبہ المریہ