قصبہ گجرات

پنجاب پاکستان کا ایک چھوٹا قصبہ

قصبہ گجرات ضلع مظفر گڑھ ، پنجاب ، پاکستان کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ قصبہ کی وجہ شہرت پاک آئل ریفائنری[1] کے ساتھ PSO آئل ڈپو اور واپڈا بجلی گرڈ کا گھر ہے۔ اس علاقے میں گندم، کپاس گنا، آم، لیموں، امرود اور انار کی کاشت ہوتی ہے۔ این اے 183 مظفر گڑھ سے موجودہ رکن قومی اسمبلی ملک غلام رضا ربانی کھر ہیں۔ سناواں اور کوٹ ادو نزدیکی قصبے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Parco may resume fuel supply in a week"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-06

30°09′52″N 70°57′23″E / 30.16444°N 70.95639°E / 30.16444; 70.95639