قلعہ دروشپ
فائل:Droshp Fort Garum Chashma Chitral.jpg
عمومی معلومات
صوبہ خیبر پختونخوا
کالنگ کوڈ 0943
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پہاڑوں کے دامن میں قلعہ دروشپ،چترال کا دلکش منظر

قلعہ دروشپ، جسے مقامی زبان کھوار میں شاہی قلعہ اور دروشپو قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے صوبہء خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے گرم چشمہ میں واقع ہے۔ یہاں پر گرم پانی کا چشمہ بھی ہے اور اسی مناسبت اس وادی کو گرم چشمہ بھی کہا جاتا ہے-

چترال کی دیدہ زیب تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم