کاستیلو سفورزیسکو
(قلعہ سفورزا سے رجوع مکرر)
کاستیلو سفورزیسکو (اطالوی: Castello Sforzesco) ایک قرون وسطی کا قلعہ ہے جو میلان، شمالی اطالیہ میں واقع ہے۔ اسے پندرہویں صدی میں ڈچی میلان کے ڈیوک فرانسسکو اول سفورزا نے چودہویں صدی کے قلعے کی باقیات پر بنایا تھا۔ [1]
کاستیلو سفورزیسکو | |
---|---|
Milan Italy | |
The Torre del Filarete | |
Location within Milan | |
متناسقات | 45°28′12″N 9°10′43″E / 45.47000°N 9.17861°E |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | Yes, a museum. The courtyard is a public park. |
ویب سائٹ | www |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1360–1499 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Castello Sforzesco"
|
|