قمر وارثی
قمر وارثی حمد و نعت گو شاعر
ولادت
ترمیمقمر وارثی کا اصل نام ارشاد حسین ہے والد کا نام سید مشتاق حسین تھا۔ پیدائش 5 جنوری 1950ء بمقام فرخ آباد (یو پی بھارت) میں ہوئی۔
ہجرت
ترمیموالدین سمیت گھر کے سبھی افراد اٹاوہ کے حاجی محمود شاہ وارثی کے وہاں آ کر بس گئے۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے پہلے سکھر پھر بعد میں کراچی سکونت اختیار کی۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ملازمت اختیار کرلی ۔ شعر و شاعری میں سب سے پہلے رئیس امروہوی سے اصلاح ہوتی رہی ۔ بعد میں حضرت رشید انجم سے تلامذہ رہا۔
بیعت
ترمیمقمر وارثی نے بیعت وارث علی شاہ کے دست حق پرست سے ہوئی۔
مجموعہ ہائے کلام
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/932
- ↑ فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ21،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور