قموق (Kumyks) (قموق: къумукълар; روسی: кумыки) ایک ترک قوم ہے جو شمالی داغستان میں سطح مرتفع قموق، جنوبی تیریک اوبلاست اور بحیرہ قزوین سے ملحق زمین میں آباد ہیں۔ یہ روسی جمہوریہ داغستان کی کل آبادی کا 14 فیصد ہیں۔ قموق قوم کا مذہب اسلام ہے لیکن کچھ اسلام سے قبل کی مذہبی رسومات پر بھی عمل پیرا ہیں۔

قموق
Kumyks
Къумукълар
کل آبادی
(505,000 (اندازہً جمہوریہ داغستان کی کل آبادی کا 14.2%))
گنجان آبادی والے علاقے
 روس503,060[1]
 یوکرین718[2]
زبانیں
قموق،روسی
مذہب
بنیادی طور پر سنی مسلم
متعلقہ نسلی گروہ
بالکار, کراچائے

حوالہ جات

ترمیم