قندھار ریاست ریلوے
قندھار اسٹیٹ ریلوے 1881ء میں کھولی گئی، اس ریلوے لائن کو سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے رندلی، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن تک اور اس کے بعد قندھار افغانستان تک پہنچنے کے ارادے سے بنائی گئی۔ لیکن یہ لائن کبھی قندھار نہیں پہنچی۔ قندھار اسٹیٹ ریلوے نے سندھ-پشین اسٹیٹ ریلوے کے جنوبی حصے کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور 1886ء میں دیگر ریلوے کے ساتھ مل کر نارتھ ویسٹرن اسٹیٹ ریلوے (NWR) تشکیل دیا۔ 2006ء میں مالیاتی خسارے کی وجہ سے اس سیکشن کو بند کر دیا گیا تھا۔ عوام کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اکتوبر 2023ء میں یہ سیکشن دوبارہ کھول دیا گیا۔
قندھار ریاست ریلوے Kandahar State Railway | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
حالت | غیر فعال |
مقامی | ضلع سبی، ضلع کوئٹہ |
ٹرمینل | سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن خوست ریلوے اسٹیشن |
اسٹیشن | 9 |
آپریشن | |
افتتاح | 1881ء |
بند | 2006 |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 130 کلومیٹر (81 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
ریلوے اسٹیشنز
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)