قومی تنظیم جھارکھنڈ، اتر پردیش اور بہار میں مقبول اردو اخبار ہے۔[1]

قومی تنظیم

مدیر کے انتقال مین وزیر اعلٰی کی شرکت ترمیم

بہار کے وریر اعلٰی نتیش کمار نے 16 جولائی، 2015ء میں قومی تنظیم کے ایڈیٹر اجمل فرید کے جسد خاکی پر گلہائے عقیدت پیش کر خراج تحسین دی۔ اس طرح سے اس اخبار کی عوامی مقبولیت کا کچھ اندازہ کیا جا سکتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 04 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2019 
  2. http://www.uniurdu.com/news/others/story/130266.html