قومی مجلس برائے تشخیص و اعتماد

وہ تنظیم جو ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے اداروں کا جائزہ لیتی ہے اور ان کی منظوری دیتی ہے۔

قومی مجلس برائے تشخیص و اعتماد (این اے اے سی) بھارت کی ایک سرکاری تنظیم ہے، جو اعلی تعلیمی اداروں (ایچ ای آئی) کی تشخیص و توثیق کرتی ہے۔ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے، جسے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے ذریعہ مالی تعاون حاصل ہے اور اس کا صدر دفتر بنگلور میں ہے۔[2]

قومی مجلس برائے تشخیص و اعتماد
NAAC logo
ایجنسی کا جائزہ
قیام1994
دائرہ کاربھارت
صدر دفتربنگلور، کرناٹک، بھارت
نصب العینExcellence . Credibility . Relevance
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • S. C. Sharma[1]، Director
اعلیٰ محکمہMHRD
اعلیٰ ایجنسیUGC
ویب سائٹwww.naac.gov.in

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Director NAAC"۔ NAAC۔ 11 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2015 
  2. "NAAC - Home"۔ www.naac.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔