قومی مسجد گھانا
قومی مسجد گھانا گھانا میں ایک مسجد ہے۔ یہ مغربی افریقہ کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ مسجد 10 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس کی مالی اعانت عکرہ میں ترک ہدائی فاؤنڈیشن نے ترک حکومت کے تعاون سے کی تھی۔ کمپلیکس میں امام کے لیے رہائش گاہ، ایک اسکول اور ایک لائبریری شامل ہے۔ [1][2] [3][4].[5]
قومی مسجد گھانا | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
مکتب فکر | اہل سنت |
ملک | گھانا |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی طرز تعمیر |
سنگ بنیاد | 2012 |
مینار | 4 |
تصاویر
ترمیم-
مسجد کی تعمیر کے دوران
-
مسجد شروع ہونے کے بعد پہلی جمعہ کی نماز مسجد میں
-
مسجد کا اندرونی منظر
-
مسجد کا بیرونی منظر
-
مسجد کا بیرونی منظر
- ↑ daily sabah (2016-03-02)۔ "President Erdoğan visits Ghana National Mosque"۔ Daily Sabah (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021
- ↑ "Inside the new Ghana national mosque whose completion has delayed since 2016"۔ www.ghanaweb.com (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021
- ↑ "Akufo-Addo commissions National Mosque complex - MyJoyOnline.com"۔ www.myjoyonline.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2021
- ↑ emmakd (2021-07-17)۔ "Turkey funded Ghana national mosque commissioned"۔ Ghana Business News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2021
- ↑ "MEEX Ghana Mosque | AP Archive"۔ www.aparchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021