قونگور تاغ
قونگور تاغ (انگریزی: Kongur Tagh / Kongur Shan / Kongkoerh، اویغور: قوڭۇر تاغ، Коңур Тағ; (منگولی: Хонгор Таг)، Hongor Tag; چینی: 公格尔峰; پینین: Gōnggé'ěr Fēng) 7،649 میٹر بلند پہاڑ ہے جو کلی طور پر شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ، چین میں واقع ہے۔
قونگور تاغ Kongur Tagh | |
---|---|
قونگور تاغ، جنوبی طرف | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,649 میٹر (25,095 فٹ) |
امتیاز | 3,585 میٹر (11,762 فٹ) [1] چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
انفرادیت | 240 کلومیٹر (790,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | اقتو کاؤنٹی، شنجیانگ، چین |
سلسلہ کوہ | قونگور تاغ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1981 از مملکت متحدہ ٹیم |
آسان تر راستہ | rock/snow/ice climb |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "China II: Sinkiang - Xinjiang". Peaklist.org. Retrieved 2014-05-26.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر قونگور تاغ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Kongkoerh, China"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ May 23, 2008