قیزلر آغا
قیزلر آغا (Kizlar Agha) (عثمانی ترکی زبان: قيزلر اغاسی، ترکی زبان: Kızlar Ağası)جس سابقہ طور پر دار السعادہ آغا (عربی: Aghat Dar al-Sa'ada، ترکی: Darüssaade ağa)، [1][2] استنبول میں سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کے شاہی حرم کے خواجہ سراوں کا سردار ہوتا تھا۔ سلطان سے ان کی قربت کی وجہ سے حرم کی خواتین کی سازشوں میں اس کا اہم کردار ہوتا تھا۔ انیسویں صدی کے اواخر میں یہ عہدہ سلطنت عثمانیہ کاانتہائی اہم عہدہ شمار کیا جاتا تھا۔
قیزلر آغا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
- ↑ Hathaway 1998، صفحہ 53
- ↑ Bosworth 1986، صفحہ 243