قیس سعید ( عربی: قَيس سَعيد ; پیدائش 22 فروری 1958ء) تیونس کے ایک سیاست دان، فقیہ اور قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں جو اس وقت اکتوبر 2019ء سے تیونس کے ساتویں صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 1995ء سے 2019ء تک آئینی قانون کی تیونس ایسوسی ایشن کے صدر رہے۔

قیس سعید
 

مناصب
صدر تونس [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
23 اکتوبر 2019 
محمد الناصر  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1958ء (66 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تونس شہر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تونس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اکیڈمک ،  مفسرِ قانون ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]،  عربی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • Camille Lafrance (19 April 2019)۔ "Présidentielle en Tunisie : dix choses à savoir sur Kaïs Saïed, deuxième dans les sondages"۔ jeuneafrique.com (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2019